طالبعلم اپنا رزلٹ دیکھنے کے لیے اپنی سند یا مارک شیٹ پر موجود کیو آر کوڈ (QR Code) کو اسکین (Scan) کرے۔
کوڈ اسکین کرتے ہی طالبعلم کا رزلٹ فوری طور پر آن لائن فراہم کردیا جائے گا۔
مزید رہنمائی یا معلومات کے لیے الفا بائبل کالج کی انتظامیہ سے رابطہ کریں۔