الفا کورس

کورسز کا تعارف

الفا بائبل کالج میں تمام پروگرام اردو زبان میں پیش کیے جاتے ہیں اور صرف آن لائن پڑھائے جاتے ہیں۔ تمام پروگرام ہر طرح کا پس منظر رکھنے والے طلبہ کیلئے مرتب کیے گئے ہیں۔ الفا پروگرامز کی تفصیل درج ذیل ہے

C.Th.
سرٹیفکیٹ ان تھیولوجی مدت: ایک (1) سال فیس: ماہانہ 600 روپے تعلیم: مڈل (کم از کم)
مزید جانئے
D.Th.
ڈپلومہ ان تھیولوجی مدت: دو (2) سال فیس: ماہانہ 1100 روپے تعلیم: میٹرک (کم از کم)
مزید جانئے
B.Th.
بیچلر آف تھیولوجی مدت: چار (4) سال فیس: ماہانہ 1600 روپے تعلیم: انٹرمیڈیٹ (اکم از کم)
مزید جانئے
Scroll to Top