یسوع کون ہے؟

فری بائبل سٹدی کورس

یسوع کون ہے؟

ایک مسیحی ہونے کے ناطے آپ کو  پتا ہونا چاہیے کہ یسوع مسیح کون ہے،اس کا دنیا میں آنے کا مقصد کیا تھااور اسے کس نے اور کیوں اس دنیا میں بھیجا تھا؟ “اور ہمیشہ کی زِندگی یہ ہے کہ وہ تُجھ خُدایِ واحِد اور برحق کو اور یِسُو ع مسِیح کو جِسے تُو نے بھیجا ہے جانیں” (یوحناکی انجیل 17 باب 3 آیت)۔ سات دن  کے اس بائبل سٹڈی کورس میں آپ یسوع مسیح کی زندگی  کا مطالعہ بمطابق لوقا کی انجیل کریں گے ۔

 اس کورس میں کُل سات اسباق ہیں جنہیں 10 دن میں مکمل کرنا لازمی ہے۔ دس دن کے بعد کورس خودبخود بند ہوجائے گا۔ کورس کے اختتام پر سرٹیفکیٹ (الیکٹرونک) دیا جائے گا۔ سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے لیے 40 فیصد نمبرحاصل کرنا لازمی ہے۔

 

Course Information

Categories:

Course Instructor

Alpha Bible College Alpha Bible College Author

فری بائبل سٹڈی کورس

FREE
10 days of access

آغاز

یسوع کون ہے؟

Course Information

Categories:

Course Instructor

Alpha Bible College Alpha Bible College Author

فری بائبل سٹڈی کورس

FREE
10 days of access

آغاز

یسوع کون ہے؟

Scroll to Top