ڈپلومہ ان تھیولوجی
(D. Th.)
کورس کا تعارف
دو سالہ ڈپلومہ کورس طلباء کو بائبل مقدس اور مسیحی الہٰیات کی مرکزی تعلیمات کو زیادہ گہرائی سے سیکھنے میں مدد کرتا ہے۔ یہ پروگرام طلباء کو کلیسیائی و دنیاوی خدمت کے لیے درکار مبصرانہ سوچ، رسل و رسائل اور خدمت کے لیے درکارصلاحیتوں سے لیس کرتا ہے۔
مضامین (پہلا سال):
علمِ الہیات، علمِ الہیات باقاعدہ، علم الروح القدس، علم المسیح، علم الگناہ، علم النجات، علم الکلیسیا ، علم الآخرت،
مضامین (دوسرا سال):
علم التخلیق، علم الملائکہ، علم الشیاطین، علم الفردوس، علم الدوزخ، علم الکتاب، مذاہب، جھوٹے عقائد۔
تعلیمی قابلیت
اس کورس میں داخلے کے لیے تعلیمی قابلیت میٹرک (کم از کم) ہے۔
فیس
اس کورس کی فیس مبلغ 400 روپے ماہانہ ہے۔
دورانیہ
اس کورس کا دورانیہ دو(2) سال ہے۔
ہدایات برائے حصولِ داخلہ
1۔سب سے پہلے اپنے اپنی داخلہ فیس مبلغ 400 روپے ادا کریں۔
2۔آپ مندرجہ ذیل ذرائع سے فیس ادا کرسکتے ہیں:۔
جیز کیش(Jazzcash)۔
ایزی پیسہ (EasyPaisa)۔
بنک ٹرانسفر(Bank) ۔
فیس کی ادائیگی کے بعد کالج انتظامیہ کو مطلع کریں۔
3۔ وصولیِ فیس کی تصدیق کے بعد ادارہ ہذا کو مندرجہ ذیل معلومات فراہم کریں:۔
نام
شہر کا نام
رابطہ نمبر
تعلیم
کورس
مندرجہ بالا معلومات ادارہ ہذ ا کو درست فراہم کرنے کے بعد چوبیس گھنٹوں میں آپ کا داخلہ ہوجائے گا اور آپ کا سٹوڈنٹ اکاؤنٹ ایکٹو ہوجائے گا۔
الفا کورس کے پیج پر واپس جائیں