کورس کا تعارف
دو سالہ ڈپلومہ کورس طلباء کو بائبل مقدس اور مسیحی الہٰیات کی مرکزی تعلیمات کو زیادہ گہرائی سے سیکھنے میں مدد کرتا ہے۔ یہ پروگرام طلباء کو کلیسیائی و دنیاوی خدمت کے لیے درکار مبصرانہ سوچ، رسل و رسائل اور خدمت کے لیے درکارصلاحیتوں سے لیس کرتا ہے۔
مضامین (پہلا سال):
علمِ الہیات، علمِ الہیات باقاعدہ، علم الروح القدس، علم المسیح، علم الگناہ، علم النجات، علم الکلیسیا ، علم الآخرت،
مضامین (دوسرا سال):
علم التخلیق، علم الملائکہ، علم الشیاطین، علم الفردوس، علم الدوزخ، علم الکتاب، مذاہب، جھوٹے عقائد۔
تعلیمی قابلیت
اس کورس میں داخلے کے لیے تعلیمی قابلیت میٹرک (کم از کم) ہے۔
فیس
اس کورس کی فیس مبلغ 400 روپے ماہانہ ہے۔
دورانیہ
اس کورس کا دورانیہ دو(2) سال ہے۔