کورس کا تعارف
ایک سالہ سرٹیفکیٹ کورس بائبل مقدس اور مسیحی الہٰیات کا تعارف فراہم کرتا ہے جس سے طلباء کو مسیحیت کے بنیاد عقائد کی سمجھ بوجھ حاصل ہوتی ہے۔ یہ پروگرام طلباء کی تدریس، بشارتی خدمت اور پاسبانی صلاحیتوں کے فروغ میں مددگار ہے۔
مضامین
علمِ الہیات، علمِ الہیات باقاعدہ، علم الروح القدس، علم المسیح، علم الگناہ، علم النجات، علم الکلیسیا ، علم الآخرت، علم الکتاب، بائبل مقدس کی اہم شخصیات۔
تعلیمی قابلیت
اس کورس میں داخلے کے لیے تعلیمی قابلیت پرائمری (کم از کم) ہے۔
فیس
اس کورس کی فیس مبلغ 300 روپے ماہانہ ہے۔
دورانیہ
اس کورس کا دورانیہ ایک (1) سال ہے۔